Month: 2026 فروری
بسنت پر لاہور سفاری زو کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیا گیا
پنجاب وائلڈ لائف کے زیر اہتمام سیاحت کیساتھ بسنت کی خوشیاں، لاہور سفاری زو کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیا گیا۔ ...فروری 6, 2026صنعتوں اور سی این جی سیکٹرکی 24گھنٹے گیس بندش کا اعلان
سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں، کیپٹیو پاور پلانٹس اور تمام سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس 24 گھنٹے کی بندش ...فروری 6, 2026شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا
شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا،پہلی بار20ٹیمیں میگاایونٹ میں شامل ہوں گی۔ شائقین کرکٹ چوکوں اورچھکوں ...فروری 6, 2026عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع
اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل جماعت علی شاہ نےانسداد ...فروری 6, 2026ٹیکنالوجی انقلاب :ایک ہفتہ چارج رہنے والاسمارٹ فون متعارف
موبائل فونز ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا، لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج رہنے والاسمارٹ فون متعارف،جرمن کمپنی پونکیٹ نے جدید ٹیکنالوجی سے ...فروری 6, 2026اسلام آباد:امام بارگاہ میں نمازجمعہ کےدوران خوفناک دھماکا، 31افراد شہید، متعددزخمی
اسلام آبادمیں امام بارگاہ میں نمازجمعہ کےدوران خوفناک دھماکاہونے سے31نمازی شہیدہوگئےجبکہ حادثےمیں متعددافرادزخمی ہوئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت ...فروری 6, 2026لاہور میں بسنت: سول ایوی ایشن اتھارٹی کا 3 روز کیلئے نوٹم جاری
لاہور میں بسنت فیسٹیول ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 3 روز کیلئے نوٹم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن ...فروری 6, 2026شہری ایس اوپیزپرعمل کریں،محفوظ بسنت ہی خوشیوں کی ضمانت ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ شہری ایس اوپیزپرعمل کریں،محفوظ بسنت ہی خوشیوں کی ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ 25سال بعدلاہورکی ...فروری 6, 2026بہار کی آمد:کہیں دھوپ، کہیں خنکی،تو کہیں بارش کی پیشگوئی
بہار کی آمد،محکمہ موسمیات نےکہیں دھوپ، کہیں خنکی،تو کہیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بسنت کے دنوں میں صوبائی ...فروری 6, 2026حکومت نےبسنت کیلئےضابطہ اخلاق جاری کردیا
شہریوں کوبسنت پرکن چیزوں پرعمل کرناہوگا،حکومت نےضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ لاہورمیں بسنت پراشتعال انگیزی روکنے کے لئےمختلف ...فروری 5, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















