Month: 2026 فروری
مرحبارمضان : شہرشہر چراغاں، بازاروں میں دلکش سجاوٹ توجہ کا مرکز
پاکستان میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوگیا۔ماہ ِ صیام کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں استقبال ِرمضان ...فروری 19, 2026پی ایچ ایف کے صدرنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صدرپی ایچ ...فروری 19, 2026احتجاج ختم کرنے کیلئےکوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا،ہم رمضان کے بعد واپس آئیں گے،شفیع ...
معاون خصوصی خیبرپختونخواشفیع جان نےکہاہےکہ احتجاج ختم کرنے کیلئےکوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا۔ہم رمضان کے بعد واپس آئیں گے۔ وزیر اعلیٰ ...فروری 19, 2026اداکارہ میرا خیر سگالی سفیر کے طور پر نامزد
وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان کھچی نے معروف اداکارہ میرا کو خیر سگالی سفیر کے طور پر ...فروری 19, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ویسٹ انڈیزنےاٹلی کو42رنزسےشکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے37ویں گروپ میچ میں ویسٹ انڈیزنےاٹلی کو42رنزسےشکست دےدی۔ بھارتی شہرکولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ ...فروری 19, 2026دکان ،ہوٹل سمیت تمام کاروباری مراکزکوایف بی آرکےساتھ منسلک کرنالازم قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےتمام رجسٹرڈکاروبار کوایک ہفتےمیں ایف بی آرسےمنسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آرکےنوٹیفکیشن کےمطابق پوائنٹ آف ...فروری 19, 2026غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف امریکا پہنچ گئے
غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی دعوت پروزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ امریکا ...فروری 19, 2026رمضان المبارک کی آمد:بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے
رمضان المبارک کی آمد کےساتھ بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان کوزکوۃ کٹوتی کےباعث بینکوں میں عوامی لین دین بندرہےگا۔ ...فروری 19, 2026رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے،میاں صداقت مجید
سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے ...فروری 19, 2026لیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے۔ آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش ...فروری 19, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















