Month: 2026 فروری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نمیبیاکوشکست دیکرسپر8مرحلےمیں داخل ہوگیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج میچ میں پاکستان نےنمیبیاکو102 رنزسےشکست دے کر سپرایٹ مرحلےکےلئےکوالیفائی کرلیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ...فروری 19, 2026کراچی:رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا،13افرادجاں بحق،متعددزخمی
کراچی میں رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا کےنتیجےمیں13افرادجاں بحق جبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار ...فروری 19, 2026آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے ...فروری 19, 2026عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی
عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پہلےانجکشن کےبعدڈاکٹروں نےچیک کیاتوبینائی میں بہتری نظرآئی،انجکشن لگانے کے اچھےنتائج آئے،مزیددوانجکشن لگائےجائیں ...فروری 16, 2026بھارت سےشکست: ٹیم مینجمنٹ سینئرکھلاڑیوں کی پرفارمنس سےمایوس
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں شکست پرپاکستان ٹیم مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کےمیچزمیں پرفارم نہ کرنےپرمایوسی کاشکارہے۔ ...فروری 16, 2026مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
کاروباری ہفتےکےپہلےروزبین الاقوامی مارکیٹس اورپاکستان میں فی تولہ سونےاورچاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، ...فروری 16, 2026دھرنے میں گولیاں چلنےکاالزام،پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
دھرنے میں گولیاں چلنےکےالزام پرتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئے اپوزیشن اتحاد نےاحتجاج ...فروری 16, 2026جواایپ کیس:رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نےجواایپ کیس میں یوٹیوبررجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 6مارچ تک توسیع کردی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن ...فروری 16, 2026ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا
ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان سےضرورت مندخاندانوں کی فوری مدد کیلئے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کا ...فروری 16, 2026مایہ ناز گلو کار شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں
مایہ ناز گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں۔ شہزاد رائے 16 فروری 1977 کو کراچی ...فروری 16, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















