Day: مارچ 2، 2026
پنجاب سائبرکرائم انوسٹی گیشن یونٹ بنانےکی منظوری
وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب سائبرکرائم انوسٹی گیشن یونٹ بنانےکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اہم اجلاس منعقدہوا، جس میں ...مارچ 2, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی:پاکستانی کھلاڑیوں پرجرمانہ عائد کیے جانےپرغور
پی سی بی نےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی پرپاکستانی کھلاڑیوں کو 50،50 لاکھ روپےجرمانہ عائدکرنےپرغورشروع کردیا۔ تفصیلات ...مارچ 2, 2026سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...مارچ 2, 2026سنیپی ایوارڈز: صارفین اور تخلیق کاروں کیلئےبڑے اعزاز کا اعلان
سنیپی ایوارڈز،سنیپ چیٹ صارفین کیلئے خوشخبری،سنیپ چیٹ نے تخلیق کاروں کیلئے بڑے اعزاز کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تخلیقی ...مارچ 2, 2026بزرگ بوجھ نہیں، برکت ہوتے ہیں
بلاگ:عتیق مجید یہ ننھے ہاتھ آج کسی نصابی کتاب کے اوراق نہیں پلٹ رہےبلکہ زندگی کے سب سے قیمتی سبق سیکھنے آئے ...مارچ 2, 2026تعلیمی بورڈز کی نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ ...مارچ 2, 2026ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت:ایران نےاقوام متحدہ کوخط لکھ دیا
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےاقوام متحدہ کوخط لکھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق ہفتےکے روز امریکا ...مارچ 2, 2026مستحق فنکاروں کیلئے حکومت نےماہانہ وظیفےکااعلان کردیا
پنجاب حکومت نےمستحق فنکاروں کیلئے ماہانہ وظیفےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب حکومت نےفنکاروں کومالی تحفظ دینےکےلئے خصوصی فنڈز قائم کرکرنےکافیصلہ کرلیا۔ یہ ...مارچ 2, 2026سیکیورٹی خدشات:بلوچستان میں دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرحکومت بلوچستان نےصوبےبھرمیں دفعہ144 نافذکردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کےنوٹیفکیشن کےمطابق صوبہ بھرمیں اسلحہ کی نمائش ،استعمال اورموٹرسائیکل ...مارچ 2, 2026مشرق وسطیٰ میں جنگ کےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکار
امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےکےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکارہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 15ہزار121پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ ...مارچ 2, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















