Day: مارچ 27، 2026
وزیراعلیٰ مریم نوازکا 28مارچ کوصوبےمیں ارتھ آورمنانےکااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے28مارچ کوصوبےبھرمیں ارتھ آورمنانےکااعلان کردیا۔ ان کے مطابق 28 مارچ کی رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے ...مارچ 27, 2026رہنماپی ٹی آئی مرادسعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کے رہنما مراد سعیدکوسینیٹ کی نشست سےنااہل قراردےدیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینیٹر ...مارچ 27, 2026پنجاب میں میٹرک امتحانات کاآغاز:صوبےبھرسے 27 لاکھ سے زائد طلبہ شریک
لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جن میں 27 لاکھ 96 ہزار سے ...مارچ 27, 2026ایران کاجنگ میں اب تک2121 امریکی اوراسرائیلی فوجی ہلاک کرنےکادعویٰ
ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک 800 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 5 ہزار زخمی ...مارچ 27, 2026بارشوں کانیاسپیل ،محکمہ موسمیات کی مزید بادل برسنےکی پیشگوئی
ملک میں بارشوں کےنئےسپیل کی انٹری،محکمہ موسمیات نےمزیدبادل برسنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے31 مارچ تک جڑواں شہروں اسلام ...مارچ 27, 2026پی ایس ایل11:دفاعی چیمپئن لاہورقلندرزکافاتحانہ آغاز،حیدرآبادکنگزمین کو 69 رنز سے شکست
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کےافتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہورقلندرزنےفاتحانہ آغاز کرتے ہوئے حیدر آباد کنگزمین کو69رنزسےشکست دےدی۔ لاہور کے ...مارچ 27, 2026عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس سماعت کیلئےمقرر
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس 31مارچ کوسماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ رجسٹرار آفس نے بانی پی ...مارچ 27, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©















