Month: 2026 مارچ
ایران کااسرائیلی عوام کوپیغام:کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی
ایران نے ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اسرائیلی عوام کوپیغام دیاکہ کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی۔ ذرائع کےمطابق ایران کی ...مارچ 11, 2026ون ڈےسیریز:پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین پہلا میچ آج کھیلاجائےگا
پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین تین میچزپرمشتمل ون ڈےسیریزکاپہلامیچ آج کھیلاجائےگا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج ...مارچ 11, 2026حضر ت علیؓ کا یوم شہادت، ملک بھر میں جلوس برآمد ، سکیورٹی ہائی الرٹ
حضر ت علیؓ کے یوم شہادت پر ملک بھر میں جلوس برآمد ہورہےہیں ،جس کی وجہ سے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ...مارچ 11, 2026رمضان کےآخری عشرےکاآغاز:ہزاروں فرزندانِ اسلام اعتکاف بیٹھ گئے
رمضان المبارک کے آخری عشرے کاآغاز،ملک بھرمیں ہزاروں فرزندانِ اسلام اعتکاف بیٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں سے ...مارچ 11, 2026فروری 2026 میں ترسیلاتِ زر 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کےمطابق فروری 2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.3ارب امریکی ڈالرموصول ہوئےجوکہ فروری 2025کےمقابلےمیں 5.2فیصداضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کاکہناہےکہ فروری 2026میں ترسیلات زرمیں3.3ارب ...مارچ 11, 2026پی ایس ایل 11کےشیڈول کااعلان،پہلی بار8ٹیموں کی شرکت
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کےشیڈول کااعلان کردیا گیا،ایونٹ میں پہلی بارآٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ...مارچ 11, 2026بارشیں اور ژالہ باری: محکمہ موسمیات اوراین ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے آج ملک کے ...مارچ 11, 2026ٹیکس چوری کےسدباب کیلئے ایف بی آرانفورسمنٹ کومؤثربنائے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت دی کہ ٹیکس چوری کےسدباب کیلئے ایف بی آرانفورسمنٹ کومؤثربنائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکےامورپرہفتہ وارجائزہ اجلاس ...مارچ 10, 2026ایران پرحملے،سینٹ کام نے10دن کی تفصیلات جاری کردیں
ایران پرحملےکی امریکی سینٹ کام نے10دن کی تفصیلات جاری کردیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کی جاری کردہ تفصیلات کےمطابق 10دنوں میں ایران ...مارچ 10, 2026نایاب فلکیاتی مظہر بلیک مون کب اور کیوں رونما ہوتا ہے؟
اجرام فلکی میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر، نایاب فلکیاتی مظہر بلیک مون کب رونما ہوگا؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...مارچ 10, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















