Month: 2026 مارچ
پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری: مبارک سفر کیلئے فلائٹ شیڈول جاری
عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان سے مبارک سفر کیلئے فلائٹ شیڈول جاری کردیاگیا۔ پاکستان سے حجازِ مقدس جانیوالے مسافروں اورعازمین حج ...مارچ 4, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج پہلےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑ پڑےگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےسیمی فائنل میں آج جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا۔ دونوں ٹیمیں کولکتہ کے اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز ...مارچ 4, 2026موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغاز: محکمہ موسمیا ت کی وارننگ جاری
موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغازہو گیا؟محکمہ موسمیا ت نے سب کوخبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی تیز کرنوں ...مارچ 4, 2026امریکاکےپاس کن ہتھیاروں کاذخیرہ موجود،ٹرمپ نےواضح کردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےواضح کرتےہوئے بتایاکہ امریکاکےپاس میڈیم اور اپر میڈیم ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ آج کےدورمیں میڈیم اوراپرمیڈیم اسلحہ ...مارچ 3, 2026رابعہ انعم نےاداکارہ صبافیصل کےبہوساس کےبیان پرردعمل دےدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ رابعہ انعم نےسینئراداکارہ صبافیصل کےبہوساس سےمتعلق بیان پر ردعمل دیتےہوئے کہاکہ نئی بہو ساس یا نند سے پوچھ ...مارچ 3, 2026مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
مسلسل مہنگا ہونےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی ...مارچ 3, 2026ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکانےحملہ کردیا،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکااوراسرائیل نےحملہ کردیا۔ سینیٹ میں اظہارخیال ...مارچ 3, 2026پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت
نئی تاریخ رقم،پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت،پہلے جدید اولمپک کھیلوں میں دیا گیا، ایک ...مارچ 3, 2026واٹس ایپ سٹیٹس شیئر کرنے کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
واٹس ایپ سٹیٹس لگانے کے شوقین صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ سٹیٹس شیئر کرنے کیلئے ایک بہترین اور کارآمد فیچر متعارف،واٹس ایپ ...مارچ 3, 2026کیا واقعی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ ’’بلڈ مون‘‘ ہے؟
کیا واقعی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ ’’بلڈ مون‘‘ ہے؟دلچسپ اور حیرت انگیزقیاس آرائیاں سامنے آ گئیں۔ کئی سوشل میڈیا صارفین ...مارچ 3, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















