Year: 2026
انوپم کھیرنے سر پر بال لگانے کی پیشکش ٹھکرا دی، وجہ بھی بتا دی
بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنےسر پر بال لگانے کی پیشکش ٹھکرا دی اور وجہ بھی بتا دی۔ بھارتی ...مارچ 22, 2026پی ایس ایل لاہور ، کراچی تک محدود،افتتاحی تقریب منسوخ ، اسٹیڈیم میں شائقین پر ...
پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی،ایونٹ کےتمام میچزلاہوراور کراچی تک محدودکرنےکافیصلہ کرلیا گیا،جبکہ اسٹیڈیم میں ...مارچ 22, 2026سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں
سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔ پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ کے مطابق سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک ...مارچ 22, 2026قطر: تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادجاں بحق
قطرمیں تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونےسے،6افرادجاں بحق ہوگئے۔ اتوار کے روز قطری وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہیلی ...مارچ 22, 2026ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر ایرانی صدر مسعود ...مارچ 22, 2026ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیلی شہر عراد میں تباہی ، 6 افراد ہلاک، متعدد ...
ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیل کےشہر عراد میں تباہی کامنظر ، 6 افراد ہلاک اورمتعدد زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ...مارچ 22, 2026عیدپرعمران خان کی بچوں سےبات کرادی گئی
عیدالفطرکےموقع پرعمران خان کی بچوں سےبات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں سے 25 سے ...مارچ 22, 2026سیکیورٹی وجوہات کے باعث عمران خان نمازعید ادا نہیں کر سکے
سیکیورٹی وجوہات کے باعث اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نمازعید ادا نہیں کر سکے۔ جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں نے ...مارچ 21, 2026مسلح افواج کی عیدالفطر پر قوم کو مبارکباد، اتحاد اور قربانیوں کو خراج تحسین
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان ...مارچ 21, 2026عیدالفطر پر صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کومبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام ...مارچ 21, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















