Year: 2026
ملک میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِ عید کے ...مارچ 21, 2026جو ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرتے ہیں اس کی حفاظت انہیں خود کرنی ہوگی، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جو ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرتے ہیں اس کی حفاظت انہیں خود کرنی ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ...مارچ 21, 2026ایران کااسرائیل پرایک اورحملہ: حیفہ تل ابیب کے25 مقامات کو نشانہ بنایا
ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی 67ویں لہر میں حیفہ اور تل ابیب سمیت 25 مختلف مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ ...مارچ 21, 2026امریکاکی ایران کوخام تیل فروخت کرنےکی اجازت
امریکا نے وقتی طور پر ایران کو خام تیل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ ...مارچ 21, 2026خطےمیں کشیدگی:حکومت کی عوام سےپیٹرولیم مصنوعات کی بچت کے اقدامات اپنانےکی اپیل
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کےپیش نظرحکومت نےعوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل کردی۔ وزیراعظم ...مارچ 20, 2026سری لنکاکاامریکاکوطیاروں کیلئےاڈہ دینےسےانکار
سری لنکانےامریکاکو جنگی طیاروں کےلئے ہوائی اڈہ دینےسےانکارکردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکےنےپارلیمنٹ میں اظہارخیال کرتےہوئےبتایاکہ رواں ...مارچ 20, 2026عمران خان اوربشریٰ بی بی کی عیدپراہلخانہ سےملاقات کرانےکیلئےسہیل آفریدی کاوزیراعظم کوخط
عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی عیدالفطرکےموقع پراہلخانہ کےساتھ ملاقات کرانےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل ...مارچ 20, 2026پی ایس ایل11 کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)گیارہ ایڈیشن کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی،یہ ٹرافی مختلف شہروں کا سفر کرتی ہوئی پشاور سے لاہور ...مارچ 20, 2026انسانوں کیلئے چیلنج:جدید ترین روبوٹ اب ٹینس بھی کھیلنے لگے
روبوٹ اور انسان میں ٹینس میچ،ٹینس کھیلنے والا روبوٹ، جو اس کھیل کا مستقبل بدل کر رکھ دے گا۔ چینی کمپنی گال ...مارچ 20, 2026میٹا کی طرف سے فیس بک صارفین کیلئے کمانے کا نیا ذریعہ متعارف
میٹاکی جانب سےصارفین کوفیس بک سےکمانےکانیاذریعہ متعارف کرادیاگیا۔ میٹا کی طرف سے ایک نیا پروگرام متعارف کروایا گیا ہے ،جس کا مقصد ...مارچ 20, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















