Year: 2026
سعودی عرب اوردیگرخلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے
سعودی عرب اوردیگرخلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے ...مارچ 20, 2026پنجاب حکومت کالاہورکی سڑکوں،گلیوں اورتعلیمی اداروں کےپرانےنام بحال کرنےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےلاہورکی سڑکوں،گلیوں اورتعلیمی اداروں کےپرانےنام بحال کرنےکافیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کی زیرصدارت شہرکےتاریخی ورثےسےمتعلق اجلاس منعقدہوا۔جس میں ...مارچ 19, 2026مذہبی جذبات کو تشدد کیلئے بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،فیلڈمارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنےکہاہےکہ مذہبی جذبات کو تشدد کیلئے بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کسی ...مارچ 19, 2026امریکی انٹیلی جنس نے پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کو ممکنہ خطرہ قرار دیدیا
امریکی انٹیلی جنس نے پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کو ممکنہ خطرہ قرار دےدیا۔ امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گیبارڈ نے ...مارچ 19, 2026ایران نےفرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کارویہ منافقانہ قراردیدیا
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےفرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کارویہ منافقانہ قراردیدیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناہےکہ اسرائیل نےایرانی انفراسٹرکچرپر حملےکیےتومیکرون خاموش کیوں رہے؟میکرون ...مارچ 19, 2026عید پر سیاحوں کیلئے سیف ٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈکرنے کی ہدایت
عیدالفطرپرملکہ کوہسار مری آنیوالے سیاحوں کوٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایات کردی گئیں۔ ملکہ کوہسار مری میں عید الفطر کی ...مارچ 19, 2026اداکارکاشف خان نےشادیوں پرفضول خرچی سےبچنےکاحل بتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار کاشف خان نے شادیوں میں بڑھتے ہوئے غیر ضروری اخراجات کو کم کرنے کے حوالے سے ...مارچ 19, 2026مقامی وعالمی مارکیٹ میں اچانک سونےکی قیمت میں بڑی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں عیدسےپہلے سونےکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ...مارچ 19, 2026پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری
پاکستانی معیشت کے استحکام کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کردیا ۔ ایشیائی ...مارچ 19, 2026ماڑی انرجیزنےگھوٹکی میں تیل وگیس کی دریافت کااعلان کردیا
ماڑی انرجیزنےگھوٹکی میں تیل وگیس کی دریافت کااعلان کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق گھوٹکی میں شمس 1کنویں سےیومیہ 47.98ایم ایم ایس سی ایف ڈی ...مارچ 19, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















