Year: 2026
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ریکارڈ
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کےباعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکا،اسرائیل کےتہران پرحملےاورایران کی جانب ...مارچ 19, 2026پنجاب :طلبا کیلئے ڈگری کے ساتھ ٹیکنیکل ایجوکیشن بھی دینے کا منصوبہ
پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے طلبا کیلئے ہنر مند تعلیم کے بڑے منصوبے کا ابتدائی پلان تیار کر لیا ۔ منصوبے ...مارچ 19, 2026انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک انتہائی کارآمد فیچر کی آزمائش
سوشل میڈیاصارفین کیلئے خوشخبری، انسٹا گرام کی جانب سے صارفین کیلئے ایک نئے اور کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ ...مارچ 19, 2026لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش،گرمی کازورٹوٹ گیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقو ں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سے گرمی کازورٹوٹ گیااورموسم خوشگوارہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق شملہ پہاڑی،ایبٹ روڈ،لکشمی چوک اورگردونواح ...مارچ 19, 2026مشرق وسطیٰ کی صورتحال: پاکستان سے مزید 92 پروازیں منسوخ
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کےباعث پاکستان سےمزید92پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ جانیوالی ...مارچ 19, 2026کیاآپ کی شادی ہوگئی؟خاتون کےسوال پرہانیہ عامرکادلچسپ جواب
کیا آپ کی شادی ہوگئی؟خاتون مداح کےسوال پرپاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ نےجواب دیاکہ آپ دعاکیجئے۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ...مارچ 19, 2026کراچی:تیزآندھی اوربارش سےمختلف حادثات میں 20افرادجاں بحق،متعددزخمی
شہرقائدکراچی میں آندھی اورتیزبارش نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 20افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ کراچی کےعلاقےبلدیہ مدینہ کالونی میں دیوار ...مارچ 19, 2026پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ شوال کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج وفاقی دارالحکومت اسلام ...مارچ 19, 2026بارشوں کا سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہے گا ، الرٹ جاری
بارشوں کا سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی۔ این ڈی ایم اے نے بھی پنجاب، خیبر پختونخوا، ...مارچ 19, 2026ایران نےبھارتی جہازوں کوآبنائےہرمزسےگزرنےکاراستہ دینےکیلئےشرط رکھ دی
ایران نے آبنائے ہرمز سے بھارت کے جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے شرط عائد کر دی ہے۔ ایران نے ...مارچ 18, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















