Year: 2026
متحدہ عرب امارات میں عید کی نماز کھلےمقامات پرپڑھنے پرپابندی عائد
کشیدہ صورتحال کےباعث متحدہ عرب امارات میں عید الفطرکی نماز کھلےمقامات پرپڑھنے پرپابندی عائدکردی گئی۔ اماراتی حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات ...مارچ 18, 2026علی لاریجانی کی شہادت کابدلہ،ایران کی اسرائیل پرمیزائلوں کی بارش ،200 افرادہلاک وزخمی
ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کےبدلےمیں ایران نےاسرائیل کےدارالحکومت تل ابیب پرمیزائلوں کی بارش کردی۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے ...مارچ 18, 2026عیدالفطر سے قبل پاکستان میں فائیو جی سروس شروع ہونے کا امکان
پاکستان میں موبائل صارفین کو عیدالفطر سے پہلے فائیو جی سروس ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ ٹیلی کام ...مارچ 18, 2026مری:ملکہ کوہسار میں عید پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل
ملکہ کوہسارمری میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل کرلیےگئے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ...مارچ 18, 2026پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائیر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ
پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائیر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس کے بعد طلبا و طالبات متعلقہ ادارے ...مارچ 18, 2026برطانوی ائیرلائن کی دبئی سمیت کئی ممالک کیلئے پروازیں منسوخ
برطانوی ائیرلائن نے سکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کیلئے تمام پروازیں موسم ِ گرما تک منسوخ کردیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے ...مارچ 18, 2026نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرکےالزام پاکستان پرلگانےکی صلاحیت رکھتے ہیں ،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ سکول کےبچوں اورمساجدمیں نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرنےاورپھرالزام پاکستان پر لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیرِ دفاع خواجہ ...مارچ 18, 2026پی ایس ایل:زمبابوے کے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں زمبابوے ٹی ٹوینٹی کےکپتان سکندر رضا نےلاہورقلندرزکوجوائن کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق معاذ خان بھی زمبابوے ٹی ٹوینٹی ...مارچ 18, 2026عیدمنانےکیلئے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کوواپسی،بس اڈوں پررش بڑھ گیا
عیدالفطرکےقریب آتےہی پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں واپسی کےباعث بس اڈوں پررش بڑھ گیا۔ تفصیلات کےمطابق عیدالفطرکےقریب آتےہی لاہورسےدیگرعلاقوں کو واپسی کارجحان ...مارچ 18, 2026لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےجاتی سردی ایک ...مارچ 18, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















