Year: 2026
آپریشن غضب للحق، طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جوابی کارروائی ، ایمونیشن اور ٹیکنیکل ...
آپریشن غضب للحق جاری ہے،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائیاں جاری ہیں،جبکہ کابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی ...مارچ 17, 2026عید الفطر کے ایام میں لاہور کے پارکوں میں خصوصی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی
عید الفطر کے ایام میں پی ایچ اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق لاہورکےپارکوں میں خصوصی انتظامات ...مارچ 17, 2026سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر ...مارچ 17, 2026طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق، پاک فوج کاموثرجواب ،متعدد افغان پوسٹیں تباہ
طالبان رجیم کےخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے،پاک فوج کےموثرجواب میں متعددافعان پوسٹیں تباہ کرد ی گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق ...مارچ 16, 2026ایران کی فوجی صلاحیتوں کوتباہ کردیا،دوسرےممالک کوآبنائےہرمزکی ضرورت ہے،صدرٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےایران کی فوجی صلاحیتوں کوتباہ کردیاہم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں،دوسرےممالک کوآبنائےہرمزکی ہم سےزیادہ ضرورت ہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...مارچ 16, 2026اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزاملنی چاہیے،عباس عراقچی کاعالمی برادری سےمطالبہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےعالمی برادری سےمطالبہ کیاہےکہ اسرائیل کو ان جنگی جرائم کی سزاملنی چاہیے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اپنےبیان میں ایرانی وزیرخارجہ ...مارچ 16, 2026یواےای صدراورسعودی ولی عہدکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ،فوجی کشیدگی روکنے پرزور
صدریواےای شیخ محمدبن زایدالنہیان اورسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نےفوجی کشیدگی فوری روکنےکی ضرورت پرزوردیا۔ دونوں رہنماؤں ...مارچ 16, 2026ملک بھرمیں 14 اپریل کے بعد ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی،سیکرٹری پیٹرولیم
سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہےکہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ملک بھرمیں 14اپریل کےبعدایل این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ جس کے ...مارچ 16, 2026قومی ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدکاانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدنےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق سرفراز احمد نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ...مارچ 16, 2026کیااے آئی چیٹ بوٹس صارفین کی ایک سی سوچ بنا رہے ہیں؟
اے آئی چیٹ بوٹس صارفین کی ایک سی سوچ بنا رہے ہیں،تازہ ترین تحقیق کے نتائج نے ماہرین سمیت سب کو چونکا ...مارچ 16, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















