Year: 2026
تیسراون ڈے:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش نےسیریزاپنےنام کرلی
تین میچزپرمشتمل سیریزکےآخری میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو11رنز سے شکست دےکرسیریز1-2سےاپنےنام کرلی۔ تین میچزپرمشتمل سیریزکاآخری اورفیصلہ کن میچ میرپور میں کھیلاگیا،پاکستان ...مارچ 16, 2026ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
رمضان کے آخری عشرے میں ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر ...مارچ 16, 2026کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کیلئےہی استعمال ہو گی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہو گی۔ وزیراعظم شہبازشریف ...مارچ 14, 2026وفاقی حکومت کاعیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں 4 تعطیلات کافیصلہ
وفاقی حکومت نےعیدالفطرکےموقع پرملک بھرمیں چارتعطیلات کافیصلہ کرلیاہے۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال عیدالفطرکےموقع پرجمعہ سےلےکرپیرتک چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہےکہ رواں سال ...مارچ 14, 2026وزیراعلیٰ مریم نوازکی حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباد
وزیراعلی پنجاب مریم نوازنےپاکستانی ایتھلیٹ حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباددی۔ گوجرانوالہ کے گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن سے تعلق رکھنےوالی ایتھلیٹ ...مارچ 14, 2026مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
کاروباری ہفتےکےآخری روزپاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے ...مارچ 14, 2026انجری کےباعث زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
فاسٹ بولرزمان خان کی کندھےکی انجری کےباعث پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)گیارہ میں شمولیت مشکوک ہوگئی ۔ پاکستان کرکٹ بو رڈکےمطابق فاسٹ ...مارچ 14, 2026ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی نئی لہر،اسرائیل اورامریکی اڈوں پرسائرن بج گئے
ایران نےاسرائیل اورخلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کومیزائل اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 ...مارچ 14, 2026اعجازاسلم نےعدنان صدیقی کااہم رازبتادیا
پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ پیش آیا پرانا دلچسپ واقعہ بیان کر دیا۔ حال ہی میں ...مارچ 14, 2026بغیرکسی دباؤ کے کام کریں،محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کوفری ہینڈدے دیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کوفری ہینڈ دے دیا۔ لاہورمیں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی سےسلیکشن کمیٹی ...مارچ 14, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















