Year: 2026
پاکستان کےغیرملکی زرمبادلہ ذخائرنے4سال کی بلندترین سطح عبورکرلی
ایس آئی ایف سی اصلاحات سےغیرملکی زرمبادلہ ذخائر4سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ مشیرخزانہ خرم شہزادکاکہناہےکہ پاکستان کےکل زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالرتک پہنچ ...مارچ 14, 2026عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہونےسےبرینٹ خام تیل 103.14ڈالرفی بیرل پربندہوگیا۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ اورآبنائےہرمزکی بندش کےباعث ...مارچ 14, 2026حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقراررکھنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےآئندہ احکامات تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نےقیمتیں برقراررکھنےکااعلامیہ جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن ...مارچ 14, 2026رے-بین میٹا سمارٹ گلاسز سے ریکارڈ ویڈیوز، پرائیویسی بحث کا مرکز
رے-بین میٹا سمارٹ گلاسز سے ریکارڈ کی جانیوالی ویڈیوز کو کمپنی کے سسٹمز کے ذریعے انسانی عملہ بھی دیکھ سکتا ہے، جس ...مارچ 14, 2026تاریخی قائداعظم لائبریری کی ڈیجیٹلائزیشن کے بڑے منصوبے کا آغاز
علم وادب کے فروغ کا جدید انداز،تاریخی قائداعظم لائبریری کی ڈیجیٹلائزیشن کے بڑے منصوبے کا آغاز ،اس منصوبے کے تحت آئندہ دو ...مارچ 14, 2026ریلوےنےمسافروں کی کمی پر3ٹرینیں منسوخ کردیں
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث محکمہ ریلوے نے 3 ٹرینیں منسوخ کر دیں۔ محکمہ ...مارچ 14, 2026روسی تیل پرامریکی پابندیوں میں نرمی،یورپی رہنماؤں کی کڑی تنقید
آبنائےہرمزکی بندش کےباعث روسی تیل پرامریکی پابندیوں میں نرمی کی وجہ سےیورپی رہنماؤں نے امریکاکے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ امریکااوراسرائیل کےتہران ...مارچ 14, 2026افغان طالبان کاپاکستان پرڈرون حملہ، پاک فوج نے ناکام بنادیا
افغان طالبان نےپاکستان پر ڈرونر کے ذریعے حملہ کیا،جس کو پاک فوج نے ناکام بنادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ...مارچ 14, 2026یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں 4شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کےمطابق جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب شہرقائدکراچی میں ...مارچ 14, 2026عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا اہم انکشاف
عیدالفطر کب ہوگی؟بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات نے مصر سمیت مختلف ممالک میں یکم شوال ،عیدالفطر کے چاند سے متعلق نئی تفصیلات ...مارچ 14, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















