Year: 2026
لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید
لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب دھماکےکےنتیجےمیں ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہیدہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق لکی مروت کے سب ڈویژن بیٹنی ...مارچ 13, 2026ایران کیخلاف کارروائی کےدوران امریکی ری فیولنگ طیارہ گرکرتباہ
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)نےطیارہ گرنےکی تصدیق کرتےہوئے بتایا کہ مغربی عراق میں طیارہ گرکرتباہ ہوا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)نےسوشل میڈیاپرایک ...مارچ 13, 2026گلوکارعلی ظفر کی رمضان کےدوران نئی پنجابی نعت’’ سوہنا نبیؐ ‘‘ ریلیز
عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور موسیقار علی ظفر کی رمضان المبارک کی مناسبت سے نئی پنجابی نعت’’ سوہنا نبی‘‘ریلیزکردی گئی۔ اس نعت ...مارچ 13, 2026گوگل کا پاکستان میں اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف
گوگل کا پاکستان میں اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف،اس پروگرام کا مقصد مصنوعی ذہانت کی مہارتوں میں تیزی سے بڑھتے ہوئے ...مارچ 13, 2026عالمی منڈی میں خام تیل پھرمہنگا،برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے ...
عالمی منڈی میں خام تیل پھرمہنگاہونےسےبرینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (IEA) کے ...مارچ 13, 2026کامران ٹیسوری کو ہٹانے پرایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ
کامران ٹیسوری کوہٹائےجانےپرایم کیوایم نےحکومت سےعلیحدگی کاعندیہ دےدیا۔ متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)کےرہنمافاروق ستارنےگورنرسندھ کامران ٹیسوری کوہٹائےجانےپربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ کامران ٹیسوری کو ...مارچ 13, 2026سندھ کےنئےگورنرنہال ہاشمی آج عہدےکا حلف اٹھائےگئے
نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق تقریب حلف برداری آج شام 4بجے ...مارچ 13, 2026دوسراون ڈے:پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
دوسرےون ڈےمیچ میں آج پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ تین میچزپرمشتمل سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں ...مارچ 13, 2026وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدسےملاقات: اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِاعظم محمد بن سلمان سے جدہ میں اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ...مارچ 13, 2026ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم چند بالائی علاقوں میں ...مارچ 13, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















