Year: 2026
امریکااسرائیل کےحملےکےبعدایران کاجوابی وار:30میزائل داغ دئیے
’’ہم نے تمہیں خبردار کیا تھا‘‘ایران کا امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد جوابی وار،ایران نے اسرائیل پر 30میزائل داغ دیئے۔ ...فروری 28, 2026اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں دفعہ144کےتحت ڈرونزاورکواڈ کوپٹر اڑانے پر پابندی عائد
حکومت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں دفعہ144کےتحت ڈرونزاورکواڈ کوپٹر اڑانے پر پابندی عائدکردی،وفاقی وزارت داخلہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد سمیت ...فروری 28, 2026پاکستان کےپاس عظیم وزیراعظم اورفیلڈمارشل ہیں،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے پاس عظیم قیادت ہے، ...فروری 28, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان کوسیمی فائنل تک رسائی کیلئے کتنےرن درکار؟ اعداد وشمار جاری
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنےکےلئے پاکستان کوکتنےرن درکارہیں؟اعدادوشمارجاری کردئیےگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ...فروری 28, 2026حکومت اوراپوزیشن اتحادمیں پہلارابطہ:محمودخان کی راناثنااللہ سےملاقات
حکومت اوراپوزیشن اتحادمیں رابطہ بحال ہوگیا،اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور رانا ثنا اللہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کےمطابق ...فروری 28, 2026آپ سے درخواست کی تھی دشمنوں کےحلیف نہ بنیں اعانت نہ کریں،خواجہ آصف کاافغان ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقا نی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ سے درخواست ...فروری 28, 2026امریکا،اسرائیل کاایران پرمشترکہ حملہ،تہران پرمیزائل داغ دیے
ایران پرامریکااوراسرائیل کامشترکہ حملہ،تہران پرمیزائل داغ دئیے گئے، تین مقامات کونشانہ بنایاگیا۔ اسرائیلی وزیردفاع نےتصدیق کرتےہوئے بتایاکہ ایران پرحملہ کردیا ہے، ایران ...فروری 28, 2026آپریشن غضب للحق جاری:پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ،افغان طالبان رجیم کے331کارندےہلاک
افغانستان کی جارحیت پرآپریشن غضب للحق جاری،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے331کارندےہلاک اور500خوارج زخمی ہوئے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ ...فروری 28, 2026سندھ :محکمہ تعلیم کی سرکاری سکولوں کی عمارتوں کیلئے کلر سکیم جاری
طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری سکولوں کی عمارتوں کیلئے کلر سکیم جاری کردی۔ ترجمان محکمہ تعلیم کا کہنا ...فروری 28, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان اورسری لنکاآج اہم میچ میں مدمقابل ہونگے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورمیزبان سری لنکاکی ٹیمیں آج اہم میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ آئی ...فروری 28, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















