Year: 2026
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل ...مارچ 2, 2026بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے
بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے۔ بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ...مارچ 2, 2026پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کےکئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن معطل
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور ...مارچ 2, 2026ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ:تدریسی عمل معطل
ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ کےباعث تدریسی عمل مکمل طورپرمعطل رہےگا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ...مارچ 2, 2026امریکا،اسرائیل کاایران پرحملہ:ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای شہید
ایران پرامریکااوراسرائیل کےحملےمیں ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے،جس کی ایرانی حکومت نے تصدیق کردی۔جبکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعوی کیاہےکہ امریکا ...مارچ 2, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
مہنگائی سےمارےعوام کےلئےاہم خبر،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کر دیا۔نوٹیفکیش جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...مارچ 2, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نے ویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےآخری میچ میں بھارت نےویسٹ انڈیزکوشکست دےکرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آئی سی سی ...مارچ 2, 2026سورج کے تیور بدلنے لگے،دھوپ کی کرنیں تیز،موسم کی پیشگوئی
سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دئیے۔محکمہ موسمیات نے سورج کی کرنیں مزید تیز ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات ...مارچ 2, 2026امریکا،اسرائیل کےمشترکہ حملےکےبعدایران کاجوابی وار،اسرائیل اور خلیجی ممالک میں فوجی اڈوں پر میزائلوں کی برسات
امریکااوراسرائیل نےمشترکہ طورپرایران پرحملہ کردیا،ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے دفاتر کے قریب ابتدائی حملہ کیا گیا، صدارتی دفتر کو ...فروری 28, 2026یکم مارچ سےآئندہ 15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکاامکان
مہنگائی سےمارےعوام کےلئےاہم خبر،یکم مارچ سےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...فروری 28, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















