Year: 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ نےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹو ئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں جنوبی افریقہ نےویسٹ انڈیزکو9وکٹوں سے شکست دےکرسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کےشہراحمدآبادکےنریندرمودی ...فروری 27, 2026بارش کا کتنے فیصد امکان ،آج موسم کیسا رہے گا؟موسمیاتی پیشگوئی
بارش کا کتنے فیصد امکان ،پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات ...فروری 27, 2026انگلینڈکےہاتھوں شکست:قومی ٹیم کےکپتان کے اہل خانہ آن لائن ہراسانی کاشکار
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں انگلینڈکےہاتھوں شکست پرقومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغاکی اہلیہ اور اور بیٹا آن لائن ...فروری 26, 2026سپریم کورٹ کا اصلاحاتی پیکج منظور، خواتین سہولت مراکزکوعدالتی نظام کالازمی جزو بنانےکافیصلہ
سپریم کورٹ کا اصلاحاتی پیکج منظور، خواتین سہولت مراکزکوعدالتی نظام کالازمی جزو بنانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم ...فروری 26, 2026حکومتی کمیٹی نے 10روپے کے نوٹ کی مخالفت،سکے کی حمایت کردی
حکومتی کمیٹی نے10روپےکےنوٹ کی مخالفت اورسکےکی حمایت کردی۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلی سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ ...فروری 26, 2026آئی ایم ایف کایواےای سے2ارب ڈالررول اوورکرانےکامطالبہ
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےیواےای کے2ارب ڈالرکم ازکم ایک سال کےلئے رول اوورکرانےکامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف کاجائزہ ...فروری 26, 2026عمران خان کیخلاف ہرجانےکاکیس:عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول مانگ لی
عمران خان کیخلاف ہرجانےکےکیس میں عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول طلب کرلی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کی عمران خان کیخلاف ...فروری 26, 2026پارلیمانی وفدکی روضہ رسولؐ پرحاضری: وزارت مذہبی امورکاسپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ
پارلیمانی وفدکی سرکاری خرچ پر روضہ رسولﷺ پرحاضری کےلئےقائمہ کمیٹی وزارت مذہبی امور نے سپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ...فروری 26, 2026روزےکی حالت میں اگرقے ہوجائےتوکیاروزہ ٹوٹ جاتاہےیانہیں؟
سوال:روزےکی حالت میں اگرقے ہوجائےتوکیاروزہ ٹوٹ جاتاہےیانہیں؟ جواب:روزےکی حالت میں اگرخدانخوستہ بیماری کی وجہ سےیاپھر خود بخود بلا اختیار قے ہوجائے چاہے ...فروری 26, 2026دنیابھرمیں گزشتہ سال ریکارڈ129صحافی اورمیڈیاورکرزقتل،کمیٹی ٹوپروفیکٹ جرنلسٹس
کمیٹی ٹوپروفیکٹ جرنلسٹس نےسال 2025میں 129صحافی اور میڈیا ورکرز کےقتل کی رپورٹ جاری کردی۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس سی پی جےکی سالانہ ...فروری 26, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















