Year: 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےمیں ساؤتھ افریقہ نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...فروری 26, 2026بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کیلئےمسائل ہوسکتے ہیں،امریکا
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کے لئےمسائل ہوسکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ ایران فی الحال ...فروری 26, 2026پاکستان ،اٹلی ،اسپین اوریونان کاغیرقانونی امیگریشن روکنے پراتفاق
پاکستان ،اٹلی ،اسپین اوریونان نےغیرقانونی امیگریشن کوہرسطح پرروکنےکیلئےمربوط حکمت عملی اپنانےپراتفاق کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےاٹلی واسپین کےوزرائےداخلہ اوریونان کے وزیر ...فروری 26, 2026اپیل کے آئی فون کا سب سے سستا ماڈل 4 مارچ کو لانچ ہو گا
آئی فون کے دیوانوں کیلئے خوشخبری،ایپل کا سب سے سستا ماڈل 4 مارچ کو لانچ ہو گا۔ تازہ ترین لیک کے مطابق ...فروری 26, 2026پنجاب کابینہ کیلئے30کروڑروپےکی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
پنجاب کابینہ کیلئے30کروڑروپےکی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں، ٹرانسپورٹ ونگ نے پنجاب کابینہ کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر سفارشات حکومت کو ...فروری 26, 2026اداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں
فلم چوڑیاں کےہیرومعمرراناکوہیپی برتھ ڈے،پاکستان فلم انڈسٹری کےسٹاراداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں۔ 26فروری 1974کولاہورشہرمیں پیداہونےوالےمعمر رانا کا تعلق ایک مشہور کرکٹر خاندان ...فروری 26, 2026حالت روزےمیں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: حالت روزہ میں سونے سے احتلام ہونےسےغسل فرض ہوجائے توروزےدارکےلئےکیاحکم ہے؟ جواب:روزےکی حالت میں سونےسےاگرروزےدارکواحتلام ہوجائےتواس سےروزےپرکوفرق نہیں پڑتایعنی کہ روزہ ...فروری 26, 2026دفعہ144کےتحت پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
حکومت نےدفعہ144کےتحت پنجاب بھرمیں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 دن کےلئے پابندی عائد کردی ۔محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ ...فروری 26, 2026ون ڈے سیریز:پاکستان کوجنوبی افریقہ ویمن ٹیم سےشکست
جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نےون ڈےسیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان ویمن کو16رنزسےشکست دےکرتین میچزکی سیریزمیں 0-2کی برتری حاصل کرلی۔ سینچورین میں کھیلے گئے ...فروری 26, 2026خیبر پختونخوا : خواتین کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام ، وظیفہ بھی ملے گا
خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی نوجوان لڑکیوں اور خواتین کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ ...فروری 26, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















