Year: 2026
اٹلی کاہنرمندپاکستانیوں کیلئےویزوں کااعلان
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے ۔ ا ٹلی نے ہنرمند پاکستانیوں کیلئے 10ہزار ویزوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ ...فروری 25, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کیلئےاگرمگرکاکھیل شروع
پاکستانی ٹیم ٹی20ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلےگی یانہیں؟پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے ہمیشہ کی طرح اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا ۔ ...فروری 25, 2026علامہ راجاناصرعباس نےعمران خان کی صحت کاجائزہ لینےکیلئےوفدتشکیل دینےکی تجویزدیدی
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے عمران خان کی صحت کا جائزہ لینے کےلیے سینیٹرز کا وفد تشکیل ...فروری 25, 2026سہیل آفریدی کی چیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں ...فروری 25, 2026صدرمملکت نے سندھ حکومت کوکارکردگی بہتر کرنے کیلئے 3ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی
صدرمملکت آصف علی زرداری نےسندھ حکومت کوکارکردگی بہترکرنےکے لئے 3ماہ کی ڈیڈلائن دےدی۔ ذرائع کےمطابق صدر زرداری نے برہمی کا اظہار کرتے ...فروری 25, 2026آئی فون کا حیرت انگیز فیچر، جس نے 6 افراد کی زندگی بچالی
ایپل کےصارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کا حیرت انگیز فیچر، جس نے 6 افراد کی زندگی بچالی۔ 2022میں ایپل نے آئی فون ...فروری 25, 2026سرکاری سکولوں کو نجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں سرکاری سکولوں کونجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تیسرے مرحلے میں 2 ہزار ...فروری 25, 2026ایران ایسےمیزائل بنارہاہےجوامریکاتک پہنچ سکتےہیں،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران ایسےمیزائل بنارہاہےجوامریکاتک پہنچ سکتےہیں۔ دوسرے دور صدارت کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک ...فروری 25, 2026ہم نے ایک دوسرے کو پسند کرنے کے بعد نکاح کیا،60سالہ حکیم نےمحبت کی داستان ...
60سالہ حکیم نےمحبت کی داستان بتاتےہوئےکہاکہ ہم نے ایک دوسرے کو پسند کرنے کے بعد نکاح کیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ...فروری 25, 2026رمضان میں مہنگائی کاطوفان:گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، 49 گرفتار
رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی پیداکرنےوالےگراں فروشوں کےخلاف لاہورپولیس نےکارروائی کرتےہوئے49افرادکوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق رمضان المبارک کےمقدس مہینےمیں پنجاب حکومت نے مہنگائی کےخلاف ...فروری 25, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















