Year: 2026
شیخ رشید نےعمرہ ادائیگی کیلئے درخواست دائرکردی
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ مقررہ مدت کے اندر وطن ...فروری 21, 2026ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس:سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری
ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس میں عدم حاضری پرعدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ...فروری 21, 2026پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری
پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس پیرکےروزصبح 11بجےشروع ہوگا،محکمہ اطلاعات وثقافت اجلاس میں پوچھےگئےسوالات کےجواب ...فروری 21, 2026میٹرک اورانٹرمیڈیٹ طلبہ کیلئے مفت ٹریننگ پروگرام متعارف
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکام طلبہ کیلئےمفت ہنرمندی کورسزکا آغازکردیاگیا۔ ترجمان لاہوربورڈ کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات2024/25میں ناکام رہنےیاسلپمنٹری والے طلبہ آن لائن ...فروری 21, 2026’’جرائم میں نمایاں کمی ‘‘سی سی ڈی پنجاب نےایچ آرسی پی کی رپورٹ مستردکردی
’’جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ‘‘ سی سی ڈی پنجاب نے ایچ آر سی پی کی رپورٹ مسترد کردی۔ سی ...فروری 21, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپر8مرحلہ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،کس کاپلڑابھاری
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپرایٹ مرحلہ آج سےشروع ہوگا،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،کس ٹیم کاپلڑابھاری ہے۔ آئی سی سی ٹی ...فروری 21, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپر8مرحلہ،قومی ٹیم میں دوتبدیلیوں کاامکان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپرایٹ مرحلہ آج سےشروع ہوگا،قومی ٹیم میں دوتبدیلیوں کاامکان ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...فروری 21, 2026سپریم کورٹ کاحکم مسترد،ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
’’جوچاہوں کر سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا ‘‘سپریم کورٹ کے ٹیرف کالعدم قرار دینے پرٹرمپ بھڑک اٹھے ۔امریکی صدرنے ٹیرف کالعدم ...فروری 21, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان اورنیوزی لینڈکےمیچ میں بارش کا خطرہ بھی منڈلانے لگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کاآغاز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کا خطرہ بھی ...فروری 21, 2026آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپورپرفردجرم عائد
آڈیولیک کیس میں علی امین گنڈا پور اور شریک ملزم پرفردجرم عائدکردی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نصرمن اللہ بلوچ نےعلی امین ...فروری 21, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















