Year: 2026
محکمہ داخلہ پنجاب نےکالعدم تنظیموں اورغیررجسٹرڈخیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی
محکمہ داخلہ پنجاب نےانسداددہشت گردی ایکٹ1997کےتحت کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی ...فروری 20, 2026بورڈ آف پیس اجلاس :وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امور پر تبادلہ خیال
واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کےموقع وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ...فروری 20, 2026ملکی معیشت مستحکم:پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس
ملکی معیشت مستحکم،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس ہوگیا۔ ڈائریکٹرجنرل آئی ایم ایف جولی کوزیک نےواشنگٹن میں نیوزکانفرنس کرتے ...فروری 20, 2026بورڈ آف پیس اجلاس:ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ ...
واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس کے افتتاحی خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ...فروری 20, 2026کراچی :جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، شہر قائد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا، جس ...فروری 20, 2026ماہ رمضان میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ رمضان کےپہلے 2 عشروں میں مردوں ...فروری 20, 2026آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایک بارپھرپیشگوائیاں زورپکڑنےلگی
بلاگ:عتیق مجید ایک اور ورلڈکپ،ایک بارپھرقیاس آرائیاں،اور، ایک بار پھروہی پیشن گوئیاں زور پکڑنےلگیں۔ سری لنکا اور بھارت میں جاری ٹی20 ورلڈ ...فروری 20, 2026رمضان المبارک میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ سہولیات اور ہدایات
رمضان میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ آمد سے روانگی تک سہولیات اور ہدایات،یوں تو سارا سال عمرہ جاری رہتا ہے، تاہم ...فروری 20, 2026دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے۔ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی۔ برفیلے براعظم قطب شمالی و جنوبی کئی ...فروری 20, 2026گلوکارہ عابدہ پروین نےزندگی کی 72بہاریں دیکھ لیں
صوفی موسیقی کی ملکہ عابدہ پروین نے زندگی کی72 بہاریں دیکھ لیں۔ عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین 20 فروری 1954 ...فروری 20, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















