Year: 2026
دکان ،ہوٹل سمیت تمام کاروباری مراکزکوایف بی آرکےساتھ منسلک کرنالازم قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےتمام رجسٹرڈکاروبار کوایک ہفتےمیں ایف بی آرسےمنسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آرکےنوٹیفکیشن کےمطابق پوائنٹ آف ...فروری 19, 2026غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف امریکا پہنچ گئے
غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی دعوت پروزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ امریکا ...فروری 19, 2026رمضان المبارک کی آمد:بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے
رمضان المبارک کی آمد کےساتھ بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان کوزکوۃ کٹوتی کےباعث بینکوں میں عوامی لین دین بندرہےگا۔ ...فروری 19, 2026رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے،میاں صداقت مجید
سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے ...فروری 19, 2026لیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے۔ آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش ...فروری 19, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نمیبیاکوشکست دیکرسپر8مرحلےمیں داخل ہوگیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج میچ میں پاکستان نےنمیبیاکو102 رنزسےشکست دے کر سپرایٹ مرحلےکےلئےکوالیفائی کرلیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ...فروری 19, 2026کراچی:رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا،13افرادجاں بحق،متعددزخمی
کراچی میں رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا کےنتیجےمیں13افرادجاں بحق جبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار ...فروری 19, 2026آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے ...فروری 19, 2026عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی
عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پہلےانجکشن کےبعدڈاکٹروں نےچیک کیاتوبینائی میں بہتری نظرآئی،انجکشن لگانے کے اچھےنتائج آئے،مزیددوانجکشن لگائےجائیں ...فروری 16, 2026بھارت سےشکست: ٹیم مینجمنٹ سینئرکھلاڑیوں کی پرفارمنس سےمایوس
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں شکست پرپاکستان ٹیم مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کےمیچزمیں پرفارم نہ کرنےپرمایوسی کاشکارہے۔ ...فروری 16, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















