Year: 2026
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
کاروباری ہفتےکےپہلےروزبین الاقوامی مارکیٹس اورپاکستان میں فی تولہ سونےاورچاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، ...فروری 16, 2026دھرنے میں گولیاں چلنےکاالزام،پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
دھرنے میں گولیاں چلنےکےالزام پرتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئے اپوزیشن اتحاد نےاحتجاج ...فروری 16, 2026جواایپ کیس:رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نےجواایپ کیس میں یوٹیوبررجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 6مارچ تک توسیع کردی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن ...فروری 16, 2026ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا
ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان سےضرورت مندخاندانوں کی فوری مدد کیلئے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کا ...فروری 16, 2026مایہ ناز گلو کار شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں
مایہ ناز گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں۔ شہزاد رائے 16 فروری 1977 کو کراچی ...فروری 16, 2026طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
طلباو طالبات کیلئے خوشخبری،تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،وفاقی وزیر جام کمال خان نے بلوچستان ریذیڈنشل کالج (بی آر سی) ...فروری 16, 2026ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون 17 ای کی پہلی جھلک
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ ایپل کی جانب سے 19فروری ...فروری 16, 2026ماہِ صیام کا استقبال! لندن میں ’’رمضان لائٹس‘‘کا شاندارافتتاح
رمضان المبارک کاشایانِ شان استقبال،میئر صادق خان نے لندن میں’’رمضان لائٹس ‘‘کا افتتاح کر دیا۔ میئر صادق خان نے ماہِ صیام کے ...فروری 16, 2026معروف گلوکار گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکاروں گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ نے اپنا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز کر دیا ۔ اس ...فروری 16, 2026کیاسال کا پہلا سورج گرہن17 فروری کو پاکستان میں نظر آئے گا؟
سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟کیا سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر آئے گا؟دلچسپ اور حیرت انگیز تفصیلات سامنے ...فروری 16, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















