Year: 2026
رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکس پرپیغام میں لکھاکہ پنجاب میں ...فروری 14, 2026اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا،ٹرمپ کی ایک بارپھردھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئےکہاہےکہ اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میراخیال ہےکہ ایران کےساتھ مذاکرات کامیاب ...فروری 14, 2026پاکستان اوربھارت کاکھیل جذبات کاکھیل ہے،بابراعظم
بابر اعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل پاک بھارت ٹاکرے کو ...فروری 14, 2026عمران خان کی آنکھ کاعلاج نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ اورڈاکٹرزمجرم ہیں،علیمہ خان
علیمہ خان نےکہاہےکہ عمران خان کی آنکھ کاعلاج نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈاکٹرزمجرم ہیں۔ لاہورمیں انسداددہشت گردی عدالت میں پیشی کےموقع پرمیڈیا ...فروری 14, 2026ٹیرف میں ردوبدل کابوجھ متوسط اورکم آمدنی والےطبقےپرنہ پڑے،آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ ٹیرف میں ردوبدل کابوجھ متوسط اورکم آمدنی والے طبقے پر نہ پڑے۔ بین ...فروری 14, 2026عمران خان کاعلاج نہ ہونےپرقومی ڈائیلاگ کمیٹی کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط
عمران خان کاعلاج شروع نہ ہونےقومی ڈائیلاگ کمیٹی نےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ قومی ڈائیلاگ کمیٹی کی جانب سے ...فروری 14, 2026آلوکی برآمدات بڑھانےکیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازنےوزیراعظم کوخط لکھ دیا
آلوکی برآمدات بڑھانےکیلئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سے لکھےگئےخط میں آلوکی برآمدات بڑھانے کیلئے فوری ...فروری 14, 2026وزیراعظم نےرمضان ریلیف پیکج کی رقم38ارب تک بڑھادی
وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال رمضان کے لیے 38 ارب روپے کے بڑے رمضان ریلیف پیکیج کا باقاعدہ اعلان کر دیا ...فروری 14, 2026پاک بھارت میچ،محسن نقوی اورجےشاہ اکٹھے میچ دیکھیں گے
آسی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت میچ سربراہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل جےشاہ کےساتھ گراؤنڈمیں دیکھیں ...فروری 14, 2026آئی فون 18 سیریز کا ڈیزائن کیسا ہوگا؟اور کب لانچ ہوگا؟
آئی فون 18 سیریز کا ڈیزائن کیسا ہوگا؟اور کب لانچ ہوگا؟ایپل کےآئی فون 18 سے متعلق اہم معلومات لیک،معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ...فروری 14, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















