Year: 2026
پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیرمنایاجارہاہے
پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج کشمیریوں کےساتھ اظہارہمدردی کےلئےیوم یکجہتی کشمیربھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق جنت نظیر ...فروری 5, 2026وقت کم مقابلہ سخت :لاہوریوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی
وقت کم مقابلہ سخت ،لاہوریوں نےبسنت کی تیاریوں میں خریداری کےتمام ریکارڈ توڑ دئیے۔لوگوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی ...فروری 5, 2026بہار کی آمد آمد:کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری کی پیشگوئی
کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک کے ...فروری 5, 2026لیسکومیں نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئےنئی بلنگ پالیسی نافذ،نوٹیفکیشن جاری
لیسکومیں نیٹ میٹرنگ صارفین کےلئے نئی بلنگ پالیسی نافذکردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق نیٹ میٹرنگ صارفین کےلئےایکسپورٹ ریٹ میں66پیسےکمی،جبکہ فی یونٹ ...فروری 4, 202626نومبراحتجاج کیس:عدالت کاچالان جمع نہ کروانے پراظہاربرہمی
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواودیگرکےخلاف چالان جمع نہ کروانے پرشدیدبرہمی کااظہارکیا۔ اسلام آبادکی انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج طاہر عباس سپرا ...فروری 4, 2026گوگل سرچ میں بڑی تبدیلی: جیمینائی طرز کا اے آئی فیچر متعارف
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے مشہور سرچ انجن میں جدید جیمنائی طرز کے اے آئی فیچر کا ...فروری 4, 2026میٹرک و انٹربورڈ امتحان کیلئے طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دیدی گئی۔ ...فروری 4, 2026دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے22 برس بیت گئے
دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے22 برس بیت گئے۔ تفصیلات کےمطابق 1914کو ریاست جموں کشمیر میں پیدا ہونے والی ...فروری 4, 2026بسنت محفوظ منانےپرعدالت نےتمام حفاظتی اقداما ت کاحکم دےدیا
بسنت پرلاہورہائیکورٹ کاحکم آگیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ ...فروری 4, 2026عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت
عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایف آئی اے کیجانب سے کیس کا چالان مکمل کر لیا ...فروری 4, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















