Year: 2026
محفوظ بسنت کامشن:بائیکرز کی حفاظت کیلئے سیفٹی راڈز کی تنصیب آج سے شروع
محفوظ بسنت منانےکےلئےبائیکرز کی حفاظت کیلئے آج سےبڑے پیمانے پر سیفٹی راڈز کی تنصیب شروع کردی گئی۔ لاہورمیں محفوظ بسنت کے تحت ...جنوری 21, 2026بجٹ تک کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،وزیراعظم کی خصوصی ہدایات
وزیراعظم محمدشہبازشریف نےخصوصی ہدایات جاری کیں کےبجٹ تک کوئی منی نہیں آئےگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ حکمتِ عملی ...جنوری 21, 2026گوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال
الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والےارکان کی ...جنوری 21, 2026سردی ابھی گئی نہیں، محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیشگوئی
سردی ا بھی گئی نہیں ، جاڑاابھی باقی ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف میدانی و بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے ...جنوری 21, 2026مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کی ضامن ہے، فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہاہےکہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس داخلی سلامتی کی ...جنوری 20, 2026قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ، پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے لہٰذا داخلی و خارجی سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت ...جنوری 20, 2026مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکی شادی: کون کون مرکزنگاہ رہا
سابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےاوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدرکی شادی پرکون کون مرکزنگاہ رہا۔ حال ہی میں سابق وزیراعظم میاں ...جنوری 20, 2026سانحہ گل پلازہ:جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی،حادثےمیں تاحال83لاپتہ
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی جبکہ حادثےمیں تاحال 83افرادلاپتہ ہیں۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں ...جنوری 20, 2026قدرت کاکرشمہ:سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک محفوظ
قدرت کاکرشمہ،سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک مکمل طورپرمحفوظ رہے۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آگ ...جنوری 20, 2026پولیس اہلکارکی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل
لاہوررنگ روڈپرپنجاب پولیس کےاہلکارنےگاڑی کی چیکنگ کےدوران شہری سےرشوت وصول کی،جس کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرہوئی جس میں پولیس اہلکارشہری ...جنوری 20, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















