Year: 2026
پی ایس ایل کےآئندہ سیزن کیلئے 2نئی ٹیموں کی انٹری
پی ایس ایل کےآئندہ سیزن کیلئے 2نئی ٹیموں کی انٹری،پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل کر لی ...جنوری 9, 2026یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہراقتداراسلام آبادسمیت پنجاب اورخیبرپختونخواکےکئی ...جنوری 9, 2026دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے
دھند، بارش اور برفباری ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں ...جنوری 9, 2026حکومت کاپی آئی اےکےبعدبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
اب بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ہوگی ۔ حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری دو مرحلوں میں ...جنوری 7, 2026پیپلزپارٹی کاپنجاب کےامورپرایک بارپھروزیرعظم سےرابطےپرغور
پیپلزپارٹی نےپنجاب کےامورپرایک بارپھروزیرعظم شہبازشریف سے رابطےپرغورشروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم محمدشہبازشریف کی یقین دہانی کےباوجودپی پی کے پنجاب بارےتحفظات دور نہ ...جنوری 7, 2026آئی سی سی کا بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ، میچز بھارت میں ...
آئی سی سی کا بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ، میچز بھارت میں ہی ہوں گے۔ کرک انفو کے مطابق ...جنوری 7, 2026نیوزی لینڈنے ٹی 20ورلڈکپ کیلئےاسکواڈکااعلان کردیا
نیوزی لینڈنےمچل سینٹزکی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےاسکواڈکااعلان کردیا۔ فاسٹ بولرجیکب ڈفی کوپہلی بارورلڈکپ کاحصہ بنایاگیاجبکہ کائل جیمسین پیس باؤلنگ ریزروکےطورپرٹیم ...جنوری 7, 2026شراب واسلحہ برآمدگی کیس:مسلسل عدم پیشی پرعلی امین گنڈاپوراشتہاری قرار
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں مسلسل عدم پیشی پرعدالت نےعلی امین گنڈاپوراشتہاری قراردےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن ...جنوری 7, 202626نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف ...جنوری 7, 2026نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کا فیصلہ
حکومت نےنئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےاسٹرکچرل بینچ مارک کےمطابق ...جنوری 7, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















