9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے،عطااللہ تارڑ

0
60

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ 9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے۔
گوجرانوالہ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ ہم ڈیفالٹ سےہٹ کرترقی کی جانب بڑھ رہےہیں،مذاکرات کامقصدسیاسی استحکام ہے،جو85لوگوں کوسزائےہوئیں ان کیخلاف ناقابل تردیدثبوت تھے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ9مئی کےمنصوبہ ساز،ماسٹرمائنڈکیخلاف کیس آگے بڑھناچاہیے، جنہوں نےفوجی تنصیبات پرحملہ نہیں کیاانکےمقدمات اےٹی سی میں چل رہےہیں،دفاعی تنصیبات پرحملےکریں گےتوملٹری کورٹ میں ہی ٹرائل ہوگا،9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے۔

Leave a reply