یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

0
6

یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کےمطابق اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جبکہ خیبرپختونخوا کےدارالحکومت پشاورمیں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،اُدھرباجوڑاورگردونواح میں زلزلے کےجھٹکےتاہم دیامر شہروگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،صوابی شہراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔
زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت6.3ریکارڈکی گئی،جبکہ زیرزمین زلزلےکی گہرائی 146کلومیٹرریکارڈکی گئی۔

Leave a reply