اداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں

فلم چوڑیاں کےہیرومعمرراناکوہیپی برتھ ڈے،پاکستان فلم انڈسٹری کےسٹاراداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں۔
26فروری 1974کولاہورشہرمیں پیداہونےوالےمعمر رانا کا تعلق ایک مشہور کرکٹر خاندان سے ہے۔ ان کے والد شفقت رانا اور چچا شکور رانا کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام رہے ہیں۔مگرمعمر رانا نے پیشے کے اعتبارسےکرکٹ کےبجائےاداکاری کوپسندکیااوراس میں اپنالوہامنوایا۔
اداکارمعمررانانےاپنےنےفنی کیرئیرکاآغاز1996میں فلم’’کڑیوں کو ڈالے دانا‘‘ سے کیا۔پھرترقی کی منازل کوطےکرتےگئے۔اُن کی مشہور فلمیں’’چوڑیاں ،پل دوپل‘‘سمیت بےشمارفلمیں ہیں۔















