بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کیلئےمسائل ہوسکتے ہیں،امریکا

0
107

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کے لئےمسائل ہوسکتے ہیں۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ ایران فی الحال یورینیم افزودگی نہیں کررہا،ایران یورینیم افزودگی کی کوشش ضرورکررہا ہے، ایران طویل عرصےسےامریکاکےلئےسنگین خطرہ ہے۔
امریکی وزیرخارجہ نےمزیدکہاہےکہ سفارت کاری ہمیشہ ممکنہ آپشن ہے،ایران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حاصل کرنےکی کوشش کررہاہے،ایران بیلسٹک میزائل پروگرام پرمذاکرات سےانکارکررہا ہے، بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کےلئےمسائل ہوسکتےہیں،امریکی صدرچاہتے ہیں کہ مذاکرات سےمسئلہ حل ہو۔

Leave a reply