امریکاکےپاس کن ہتھیاروں کاذخیرہ موجود،ٹرمپ نےواضح کردیا

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےواضح کرتےہوئے بتایاکہ امریکاکےپاس میڈیم اور اپر میڈیم ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہے۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ آج کےدورمیں میڈیم اوراپرمیڈیم اسلحہ ذخائرجتنےکامیاب ہیں،ماضی میں نہیں تھے۔
انہوں نے کہا کہ ان ہی ذخائر کے ذریعے جنگیں طویل عرصے تک کامیابی سے لڑی جا سکتی ہیں۔
صدرٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیگرممالک کےبہترین ہتھیاروں سےبھی بہتریہ اسلحہ ہے، ایڈیشنل ہائی گریڈ ویپن کے بھی اچھے ذخائر موجود ہیں۔















