حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقراررکھنےکافیصلہ

0
106

وفاقی حکومت نےآئندہ احکامات تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔
پیٹرولیم ڈویژن نےقیمتیں برقراررکھنےکااعلامیہ جاری کردیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کےاعلامیہ کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزیداحکامات تک برقراررہیں گی،پٹرول 321روپے17پیسےفی لیٹرکی سطح پربرقراررہے گا،جبکہ ہائی سپیڈڈیزل335روپے86پیسےفی لیٹرکی سطح پربرقراررہےگی۔
مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ہونےکےباعث حکومت نےپاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کیاتھا۔

Leave a reply