معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے ،صدرمملکت

0
7

صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب اور دیگر وزرا نے ملاقات کی،اس موقع پرملک میں امن وامان اورمعاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
ملاقات کےدوران صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے تاکہ عام آدمی کو سہولت فراہم کی جاسکے۔ معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے ۔

Leave a reply