ایرانی فوج نے 30 ملین ڈالر مالیت کا ریپر ڈرون مار گرایا

0
6

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے اصفہان کے قریب ایک جدید MQ-9 Reaper ڈرون مار گرایا ہے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 146 ڈرونز کو تباہ کیا جا چکا ہے۔ ایم کیو نائن ریپر ڈرون نگرانی اور حملوں دونوں کیلئے استعمال ہوتا ہے، جس کی مالیت تقریباً 30 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔

Leave a reply