آج کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟موسمیاتی پیشگوئی

0
11

آج کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے،وادیٔ چترال، دیر، سوات، کالام اور بونیر میں بارش متوقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پنجاب،سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گااور دن بھر دھوپ اپنی سنہری کرنیں بکھیرے گی ۔

Leave a reply