پی ایس ایل 11: گلین میکسویل نےحیدرآبادکنگزمین کوجوائن کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کے اہم غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کاگیارہواں ایڈیشن جاری ہےمیگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی برسات بھی جاری ہے۔
پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں شامل ہونے والی اس نئی فرنچائزحیدرآبادکنگزمین کو آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کی آمد کا بے صبری سے انتظار تھا، جو اب ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔















