بشری بی بی سے فیملی، ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

0
5

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات، ذاتی معالج کی رسائی اور ضروری سامان فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
جسٹس ارباب محمد طاہر نے بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر سماعت کی، جبکہ سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیے۔
سلمان اکرم راجہ نے مؤقف اپنایا کہ 17 اپریل 2026 کو ملاقات کروائی گئی، یہ وہ صورتحال تھی جس دن ان کا آپریشن کیا گیا۔
بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
جسٹس ارباب محمد طاہر نے بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔

Leave a reply