ایران نےجنگ میں ثابت کیاکہ دشمن کی جارحیت کےمقابلےمیں پوری قوم متحدہے،مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کےسپریم لیڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دلیرانہ مزاحمت نے ملک کو امریکا کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید مضبوط اور تیار کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران نے حالیہ امریکی اور صہیونی حملوں کے خلاف یہ ثابت کیا ہے کہ دشمن کی جارحیت کے مقابلے میں پوری قوم متحد ہے۔
مجتبیٰ خامنہ ای کے مطابق ایران کی قومی یکجہتی اور مزاحمت نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا ہے اور ملک پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آیا ہے۔















