حضرت ابراہیمؑ کی سنت کی یاد میں رمیِ جمرات کی تیاری مکمل

مزدلفہ میں حجاج کرام کیلئے کنکریاں ترتیب دے دی گئی ہیں تاکہ عازمینِ حج رمیِ جمرات کے عمل کیلئے انہیں آسانی سے جمع کر سکیں۔
رپورٹس کے مطابق لاکھوں حجاج مزدلفہ میں قیام کے دوران کنکریاں جمع کرتے ہیں، جنہیں بعد ازاں جمرات پر شیطان کو کنکریاں مارنے کی سنت کی ادائیگی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
حکام کی جانب سے حجاج کی سہولت اور ہجوم کو منظم رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ عبادات کا سلسلہ محفوظ اور آسان انداز میں جاری رہ سکے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
اپریل 29, 2024 -
دھند اور سموگ:بارشیں کب ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














