بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے نیا انکم ٹیکس نظام متعارف

0
12

وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے چار مختلف سلیبس میں ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی گئی ہے۔

بجٹ کے بعد شہریوں کی دلچسپی اس بات میں بڑھ گئی ہے کہ ان کی ماہانہ اور سالانہ آمدن کے مطابق ان کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا۔

اس مقصد کے لیے انکم ٹیکس کیلکولیٹر کے ذریعے صارفین اپنی آمدن کے مطابق ٹیکس کا آسان حساب لگا سکتے ہیں۔

Leave a reply