کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ

ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 972 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 67 ہزار 743 روپے پر آ گئی۔
عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 23 ڈالر فی اونس کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 65 ڈالر پر آ گیا۔
دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ فی تولہ چاندی 69 روپے سستی ہو کر 6 ہزار 324 روپے کی سطح پر آ گئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 59 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 421 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 58.45 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
خشک سالی یا ریکارڈ سردی کا امکان نہیں، این ڈی ایم اے کی تردید
اکتوبر 27, 2025 -
راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا
جولائی 29, 2024 -
جماعت اسلامی کی خواتین کاملتان روڈپردھرنا
جولائی 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














