پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں 103سے101نمبرپرآگیا

0
14

پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں دو درجے بہتر ہوتے ہوئے 103سے 101 نمبر پر آگیا ہے ۔
گرین پاسپورٹ اب بھی دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہے اور صرف عراق ، شام اور افغانستان سے بہتر ہے۔

Leave a reply