راجپال یادیو پر 16 کروڑ سے زائد قرض،بینک نے آبائی جائیداد ضبطی کا نوٹس جاری کردیا

0
8

راجپال یادیو پر 16 کروڑ سے زائد قرض،بینک نے آبائی جائیداد ضبطی کا نوٹس جاری کردیا۔

بالی وڈ اداکار راجپال یادیو کو 16 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد قرض کی عدم ادائیگی پر نئی مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
سینٹرل بینک آف انڈیا نے ان کی آبائی جائیداد پر ضبطی کا نوٹس چسپاں کر دیا ہے۔ اگر 34 دن کے اندر واجبات ادا نہ کیے گئے تو 9 ستمبر کو جائیداد کی ای نیلامی کی جائے گی۔

Leave a reply