پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ، لاہور کا واپڈا ہاؤس برقی قمقموں سے جگمگا اٹھا

0
8

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کی یاد میں لاہور واپڈا ہاؤس کو برقی قمقموں سے روشن کیا گیا۔
لاہور میں واقع واپڈا ہاؤس کی خوبصورت روشنیاں تینوں برادر ممالک کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے سے اظہارِ یکجہتی اور اس تاریخی پیش رفت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سجائی گئیں۔
واپڈا ہاؤس کی روشنیاں رات کے وقت خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں، جس سے عمارت کا منظر مزید دلکش ہوگیا۔

Leave a reply