وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سفارتی مشن پر تہران پہنچ گئے

0
7

وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سفارتی مشن پر تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی قیادت کے ساتھ انتہائی اہم ملاقاتیں کریں گے۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، محسن نقوی کا یہ غیر اعلانیہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پاک-امریکہ-ایران سفارتی کوششیں تیز ہو چکی ہیں۔
اس اہم دورے کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور صدر مسعود پزشکیان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے تفصیلی مذاکرات کریں گے۔

Leave a reply