کرتارپور راہداری گئے تو پاکستان میں بہت پیار ملا، اداکارسنی دیول

0
10

بالی وڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے کہا ہےکہ کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملا۔
آج کل سنی دیول اپنی فلم بٹوارہ (1947)’ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور یہ فلم گزشتہ روز ہی بھارت سمیت کئی دیگر ممالک میں ریلیز کی گئی۔اپنی فلم کی تشہیر کیلئے اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی فلم سمیت پاکستان میں کرتارپور راہداری کے دورے کا اپنا تجربہ بھی شیئر کیا۔

Leave a reply