مومنہ اقبال ہراسگی کیس، جے آئی ٹی نےثاقب چڈھر، اہلیہ کو بے قصور قرار دیدیا

0
6

اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ کو بے قصور قرار دے دیا ہے، جس کے بعد انہوں نے عدالت سے اپنی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔
دوسری جانب اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کے وکیل نے اس تفتیشی رپورٹ کو مبینہ ملی بھگت قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا ہے اور انصاف کے لیے ہر فورم پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Leave a reply